ہمارے بس میں ہوتا تو
تمہیں بانہوں میں بھر لیتےتمہیں آنکھوں میں رکھ لیتے
کبھی نا روٹھنے دیتےکبھی نا ٹوٹنے دیتے
ہمارے بس میں ہوتا تو
تمہیں ہم قید کر لیتے بس اپنے دل کی دنیا میں
کسی حال میں بھی پھر تمہیں آزاد نا کرتے
سبھی دنیا بھلا دیتےتمہیں اپنا بنا لیتے
ہمارے بس میں ہوتا تو
مگر ہے بے بسی ایسیہمارا دل مچلتا ہے
تمہیں ہی یاد کرتا ہےتمہارا قرب چاہتا ہے
Post A Comment: