Articles by "Tabinda Sehar Abidi"
Showing posts with label Tabinda Sehar Abidi. Show all posts

Be khudi Phir Zuban na Ho jaye
 ye Azeyat Bian Na  Ho jye

Tabinda Sehar Abidi



بے خودی پھر زباں نہ ہو جائے __!
یہ اذیت__ بیاں نہ ہو جائے___!
حالِ دل کا ___ وہی پرانا ہے ___!
داغ دل کا___ جواں نہ ہو جائے__!
تو نے ساقی پلا تو دی ہے انہیں __!
حال ان کا عیاں نہ ہو جائے ___!
جس کو کہتے ہیں لوگ اک مقتل
وہ مرا آستاں نہ ہو جائے___!
چل پڑے وہ تو ساتھ غیروں کے!
دل یہاں سے وہاں نہ ہو جائے _!
درد اٹھتا رہا رقابت کا _______!
سوزِ ____ بارِگراں نہ ہو جائے__!
ضبط سے دل سلگ رہا ہے سحر__!
سرِ محفل دھواں نہ ہو جائے __!
تابندہ سحر عابدی




 Sad Urdu Ghazal, Be Khude Phir Zuban Na Ho Jye, By Shafique Khokhar, Fan Of the Day Arslan Asghar