Har Shakhs Se Ulfat Ka Ikraar Nhi Hota Full Urdu Hindi Ghazal By Shafique Khokhar-- www.akhrish.com
ہر شخص سے الفت کا اقرار نہیں ہوتا،
دل کو بھی ہزاروں سے پیار نہیں ہوتا،
جو روح کو چھو جائے جو دل میں اتر جائے،
اس عشق کا لفظوں میں اظہار نہیں ہوتا،
جب پیار جدا ہو تو یہ حسن بھی ویران ہے،
محبوب بنا کوئی سنگھار نہیں ہوتا،
جو عشق میں مر جائے سمجھو وہ نگینہ ہے،
بن جائے وہ پتھر بھی تو بے کار نہیں ہوتا،
کیا سمجھو گے تم میری بے نام محبت کو،

Post A Comment: