Tere Aankhen Kitab Jaise Hain Full Urdu Hindi Ghazal By Shafique Khokhar-- www.akhrish.com
تیری آنکھیں کتاب جیسی ہیں۔۔
تیری باتیں نصاب جیسی ہیں۔۔
تم کو سوچوں عبادتوں کی طرح،
تیری یادیں ثواب جیسی ہیں۔۔
تیرے آنے سے پھول کھلتے ہیں،
تیری سانسیں گلاب جیسی ہیں۔۔
بھول جانا تمہیں نہیں بس میں،
کوششیں یہ سراب جیسی ہیں۔۔
جن میں تُو روٹھ گیا ہے مجھ سے،

Post A Comment: