Jis Rah Par Pare Thee Tere Paon K Nishan Full Urdu Hindi Ghazal By Shafique Khokhar-- www.akhrish.com
جس راہ پر پڑے تھے ترے پاؤں کے نشاں
اس راہ سے کسی کو گزرنے نہیں دیا
چاہا تو چاہتوں کی حدوں سے گزر گئے
نشہ محبتوں کا اترنے نہیں دیا
ہر بار ہے نیا ترے ملنے کا ذائقہ
ایسا ثمر کسی بھی شجر نے نہیں دیا
اتنےے بڑے جہان میں جائے گا تو کہاں
Post A Comment: