Wah Re November tere Aadain Full Urdu Hindi Ghazal By Shafique Khokhar-- www.akhrish.com
واہ رے نومبر تیری آدائیں
دھندلی صبحیں گلابی شامیں
دن ہیں چھوٹے اور لمبی راتیں
نکلیں جب سورج کی کرنیں
وہ بھی سب کے من کو بھائیں
چھا جائیں جب کالی گھٹائیں
برسیں بوندیں چلیں ٹھنڈی ہوائیں
چائے کھابے اور سوپ کی بہاریں
اس موسم کا لطف بڑھائیں
اوڑھ کر کمبل گزریں راتیں
واہ رے نومبر تیری باتيں

Post A Comment: