2 lines Urdu Hindi poetry Part:3 By Shafique Khokhar -- www.akhrish.com
41
41
سنو، کسی کومحسوس نہ ہونے دینا
کہ تمہاری چاہتوں سے میری سانسیں چلتی ہیں
42
غلط سنا تھا کہ محبت آنکھوں سے ہوتی ہے
دل 💔تو وہ بھی لے جاتے ہیں جو پلکیں تک اوپر نہیں اٹھاتے
43
تم مجھے بھول بھی جاؤ تو یہ حق ھے تم کو
میری بات اور ھے میں نے تو محبت کی ھے
44
پھولوں کی طرح لب کھول کبھی
خوشبو کی زباں میں بول کبھی
45
پھر یوں ہوا کہ چاند نے تسلیم کی شکست
کل شب مناظرہ تھا تمہارے جمال کا
46
آج بھی تیری خبر رکھتا ہُوں
یہ مُحبّت نہیں- تو اور کیا ہے
47
کوئی ایسی پِلا سَاقـی ! شرابِ مُـعـتبر مـُجھ کو
سـِـتـارہ ، چـَاند بن جـائـے مُـقـدر رَقـص میں آئے
48
نہ خواہشیں نہ ہی جستجو_ پس آئینہ میرے روبرو
تیرے واسطے میں کچھ نہیں میرے واسطے بس توں ہی توں
49
" دل دھڑکتا ہے تو ڈر سا لگتا ہےکوئی سُن نہ لے☺
" میری "دھڑکنوں" میں ____ تیرا نام..💖
50
چلنے دو _صاحب ___سلسلہ دلداری کا
عشق ___تعلیم __نہیں کے مکمل ہو جائے
51
Naam Tera Meri ZuBan Pey Khud Hi Aaa Jata Hai
JaB Koi Mujh Se Meri Aakhri Khuwahish Pochta Hai
52
تمہارے ہجر کو آباد کر رہے ہیں ہم
تمہیں پتا ہے؟ تمہیں یاد کر رہے ہیں ہم...
53
پوچھا جو اس نے کرو گے پیار مجھے کب تک
رکھ کے دل پہ ہاتھ کہا دھڑکے گا یہ جب تک
54
اندھیری رات کے لمحے تمام ہونے تک
تمہیں ہی سوچتے ہیں صبح سے شام ہونے تک
55
چُراؤ نظریں، چُھڑاؤ دامن، بدل کے رستہ ، بڑھاؤ اُلجھن
تمھیں دعاؤں سے پھر بھی میں نے، جُو پالیا، تو کیا کرو گے؟
56
تیرے ہاتھوں کا تقدس تھاورنہ..
یسو پنجو میں ھم کسی کو معاف نہیں کیا کرتے
57
جب تم ہوتے ہو سامنے تو کوئی تمنا نہیں رہتی
پھر یہ پھول کیا بہاریں کیا یہ چاند کیا ستارے کیا_
58
سننے والے حيران ره جائیں، ہم اتنا میٹھا کلام کرتے ہیں
میرى آنکھوں کو اف خدايا ميخانے سلام کرتے ہیں
59
ابر آے،گھٹا چھائی،الہی وہ بھی آجاییں
ادھر بارش کی رم جھم ہو ادھر پازیب
کی چھم چھم ہو.
60
تم ہی سوچو زرا کیوں نہ روکیں تمہیں
جان جاتی ہے جب اُٹھ کے جاتے ہو تم
تمہارے ہجر کو آباد کر رہے ہیں ہم
تمہیں پتا ہے؟ تمہیں یاد کر رہے ہیں ہم...
53
پوچھا جو اس نے کرو گے پیار مجھے کب تک
رکھ کے دل پہ ہاتھ کہا دھڑکے گا یہ جب تک
54
اندھیری رات کے لمحے تمام ہونے تک
تمہیں ہی سوچتے ہیں صبح سے شام ہونے تک
55
چُراؤ نظریں، چُھڑاؤ دامن، بدل کے رستہ ، بڑھاؤ اُلجھن
تمھیں دعاؤں سے پھر بھی میں نے، جُو پالیا، تو کیا کرو گے؟
56
تیرے ہاتھوں کا تقدس تھاورنہ..
یسو پنجو میں ھم کسی کو معاف نہیں کیا کرتے
57
جب تم ہوتے ہو سامنے تو کوئی تمنا نہیں رہتی
پھر یہ پھول کیا بہاریں کیا یہ چاند کیا ستارے کیا_
58
سننے والے حيران ره جائیں، ہم اتنا میٹھا کلام کرتے ہیں
میرى آنکھوں کو اف خدايا ميخانے سلام کرتے ہیں
59
ابر آے،گھٹا چھائی،الہی وہ بھی آجاییں
ادھر بارش کی رم جھم ہو ادھر پازیب
کی چھم چھم ہو.
60
تم ہی سوچو زرا کیوں نہ روکیں تمہیں
جان جاتی ہے جب اُٹھ کے جاتے ہو تم
Post A Comment: