2 lines Urdu Hindi poetry Part:4 By Shafique Khokhar -- www.akhrish.com




61
اے گردش ایام ہمیں رنج بہت ہے 
کچھ خواب تھے ایسے کہ بکھرنے کے نہیں تھے

62
آہستہ آہستہ زندگی سے نفرت ہورہی ہے 
لگتا ہے اس دل میں دُبارا محبت ہو رہی ہے

63
اسی کا ذکر پھر چھیڑو__کہ آنسو ٹوٹ کر نکلیں
مجھے دل کے سبھی پردے، نمی سے پاک کرنے ہیں۔!

64
تم ہی نے سوار کیا تھا محبت کی کشتی پر 
اب نظریں نہ چُرا مجھے ڈوبتا بھی دیکھ

65
وہ کر رہا تھا اپنی وفاؤں کا تذکرہ
جب ھم پر نظر پڑی تو خاموش ہوگیا

66
پہلے عاشق پھر آوارہ اور اب پاگل کہنے لگے 
دیکھ تیرے عشق میں ہم بھی ترقی کرنے لگے

67
#عقل بھی #خدا دیتا ھے  #حسن بھی خدا دیتا ھے        
#عشق وہ #سمندر ھے  جو دونوں کو بہا دیتا ھے

68
بہت خفا ھیں کہ لہجہ بدل گیا ھے میرا
انہی کے لہجے میں جب ان سے بات کی میں نے

69
‏اب مت کھولنا میرے ماضی کی کتابوں کو کبھی
جو تھا وہ رہا نہیں جو ہوں وہ کسی کو پتا نہیں

70
مجھے تم بھول جانے کا کسی سے زٖکر مت کرنا😔 
میں یہ لوگوں سے کہہ دونگا تمہیں فرصت نہی ملتی😔

71
محبت تو بہت دور کی بات ہے پگلے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تم میری نفرت کو بھی ترسو گے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

72
وہ میری آنکھ سے نکلا ہوا ہجرت زدہ شخص
ایسی محفوظ پناہوں___ کو ترستا ہو گا..

73
یہ تو وہ دُکھ ہیں جو بتائے ہم نے

اب وہ سوچو جو چُھپائے ہم نے

74
کئ دنوں سےتیراانتظار کرتےکرتے
کیابتاہیں ہم جی رہےہیں مرتےمرتے.. ..

75
ﺩﯾﻨﮯ ﻭﺍﻟﻮﮞ ﺳﮯ ﮐﯿﺠﯿﮯ ﺷﮑﻮﮮ۔۔۔۔۔؟؟؟
                     
ﺩﺭﺩ ﺧﻮﺩ ﭼﻞ ﮐﮯ ﺗﮭﻮﮌﯼ ﺁﺗﮯ ﮨﯿﮟ۔۔۔۔۔!!!

76
اِس دل میں کِس کِس کو جگہ دیں صاحب

غم رکھیں دم رکھیں فریاد رکھیں یا تیری یاد رکھیں

77
سارے الزام ________
اپنے سر لے کر______ 
ہم نے قسمت کو معاف کر ڈالا__

78
ﻣﺠﮫ ﮐﻮ ﺗﺴﻠﯿﻢ ﺗﯿﺮﯼ ﺳﺎﺭﯼ ﺫﮬﺎﻧﺖ ، ﻟﯿﮑﻦ
ﻣﺠﮫ ﺟﺎﮬﻞ ﮐﻮ ﮐﺒﮭﯽ ، ﺗﻮ ﻧﮧ ﺳﻤﺠﮫ ﭘﺎﮰ ﮔﺎ 

79
تم نے پوچھا نہیں کبھی سبب اداسی کا 
ایک سبب یہ بھی ہے , میری اداسی کا

80
‏نیند میں بھی گرتے ہیں__ آنکھ سے آنسو ..
تم خواب میں بھی میرا ہاتھ چھوڑ دیتے ہو 💔


 2 lines Urdu Hindi poetry Part:4 By Shafique Khokhar -- www.akhrish.com


Share To:

Shafique Khokhar

Post A Comment: