2 lines Urdu Hindi poetry Part:5 By Shafique Khokhar -- www.akhrish.com



81
رات ہے اور تیری یادوں کاتسلسل اتنا
نیند آتی ہے تو آنکھوں کو برا لگتا ہے

82
میری عادت ہے کاٹ کھانے کی
میرے بوسوں کو کیا سہو گی تم 
جون ایلیا

83
دیکھ ایک بھی لفظ اس کو نہیں کہنا
جتنے درجات گرانے ہیں گرا لے میرے

84
 تمہارا نام   سنتے ہی چہرہ کھل سا جاتا ہے....!!.....
محبت کتنی کرتے ہیں اندازہ خود لگا لونا....!

85
ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﮯ ﺑﺮﺩﺍﺷﺖ " ﺗﻢ " ﭘﺮ ﺩﻭ ﻧﮑﺘﮯ
ﺗﺒﮭﯽ ﺗﻮ کہتا ﮨﻮﮞ " ﮨﻢ " ﮨﻮ ﺟﺎﺋﯿﮟ

86
سُننے والے حیران رہ جائیں اتنا میٹھا کلام کرتے ہیں...!
اُن آنکھوں کو اُف خُدایا _ میخانے سلام کرتے ہیں...!

87
چلتے چلتے میں اُس کو اپنے گهر لے آیا
وه بهی اپنا ہاتھ چهڑانا بھول گئی

88
جو باتیں کہہ نہیں سکتے اسے ہم فرض کرتے ہیں ۔۔
چلو ہم فرض کرتے ہیں ہمیں تم سے محبت ہے ۔۔

89
انگلیوں کو تراش دُوں،پھر بھی ۔
عادتاً اُس کا نام لکھیں گی 

90
‏کہنا ہی پڑا ان کو پڑھ کر شعر ہمارے.....
کمبخت کی ہر بات محبت سے بھری ہے...

91
#باندھ کر میرے #بازو پہ #تعویز نظر کا "
#خود مجھ پہ وہ #نظریں جماۓ #بیٹھے ہیں.

92
تمکو آتا نہیں منانا تو 
سر کو شانے پہ آ کے رکھ دینا ❤

93
اگر دیکھ پاتے تم____میری چاہت کی انتہا ����
تو "ہم تم" سے نہیں "تم ہم " سے محبت کرتے��

94
‏اسے کہنا__ مجھے اس کے ِبِنا رہنا نہیں آتا.._
‏بہت کچھ دل میں آتا ہے__ مگر کہنا نہیں آتا.._

95
سر سے گرتی ھیں تو شانوں پے نکھر جاتی ھیں !! 
  تم نے زلفوں کو بڑا سر پہ چڑھا رکھا ھے !

96
میں نے دیکھا تو نہیں محسوس کیا ہے تجھکو
میں تیری آواز سے تیری تصویر بنا سکتا ہوں

97
نا میں باقی نا میری "میں" باقی۔۔۔۔
میں نے خود کو تجھ پے وار دیا۔۔۔!!!

98
ﺁﻧﮑﮫ .... ﺩﯾﮑﮭﮯ ﺑﻨﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﺭﮨﺘﯽ
ﮨﻮﻧﭧ ﺗﻮ ﺧﯿﺮ ﺳﯽ ﻟﯿﮯ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ!

99
میں تمھے چاند کہوں یہ ممکن تو هے مگر'..
لوگ تجھے رات بھر دیکھیں یہ مجھے گوارا نہیں...!

100
کوئ پوچھ رہا ہے مجھ سے میری زندگی کی قیمت
مجھے یاد آرہا ہے *****تیرا ہلکا سا مسکرانا


 2 lines Urdu Hindi poetry Part:5 By Shafique Khokhar -- www.akhrish.com

Share To:

Shafique Khokhar

Post A Comment: