Tere Aankhain Bhi Kya Musebat Ha | Love Shayari in Hindi | Mohabbat Shayari | Valentine Day Shayari


10
‏سنا ہے سِیپ کا ماخذ ہیں ‌آپ کی آنکھیں 
سنا ہے آپ کے چہرے سے دھُوپ بنتی ہے 

عاطف جاوید عاطف


9
تیری آنکھیں بھی کیا مصیبت ہیں
میں کوئی بات کہنے آیا تھا

8
ہاتھ چوموں ، گلے لگاؤں میں
تیری باتیں کوئی سُنائے تو

7
جب حُسن کے صحیفے میں لکھا تمہارا نام 
پھول اُس پہ نقطے بن گئے ، اعراب تتلیاں


6
وہ سامنے ہو تو موضوع گفتگو نہ ملے
وہ لوٹ جائے تو ہر گفتگو اسی سے ہے

5
مسقط میں نہ لندن میں نہ ایران میں ملیں گے
دنیا سے وبا جائے تو ملتان میں ملیں گے

4
میں تجھ سے کیسے کہوں
تو ہی علاج ہے میری ہر اداسی کا

3
تجھ کو پہنا کے دیکھنی تھی مگر
گاٶں میں ساڑھیاں نہیں آتیں

2
رنگ   سارے  ہی  سج  جاتے ھیں  ان  پر 
یہ سانولی لڑکیاں بڑی دلکش  ھوتی ھیں

1
تمھارا کام اتنا ہے فقط کاجل لگا لینا
تمھاری آنکھ کی خاطر نظارے میں بناوْں گا


Tere Aankhain Bhi Kya Musebat Ha | Love Shayari in Hindi | Mohabbat Shayari | Valentine Day Shayari


Share To:

Shafique Khokhar

Post A Comment:

0 comments so far,add yours