Sad New Poetry - January Khud Say Jhang Ma Guzra _ New Sad Ghazal 2019 for Heart Broken People
Click Here to Watch The Video
Click Here to Watch The Video
جنوری خود سے جنگ میں گزرا
فروری فرصتوں سے عاری تھا
مارچ میں اس کے گلاب کھلے
اور ایپریل پُر بہار رہا
مئی کی گرمی نے دل جلايا تھا
جون میں اک جنون چھایا تھا
پھرجولائی بهى لايا تنہائی
اور اگست نے مجهے نڈھال کیا
یہ ستمبر بھی اک ستمگر تھا
اُس سے بچھڑے تو اکتوبر تھا
پھر نومبر نہ مجھ کو راس آیا
اور دسمبر نے آ کے توڑ دیا
اس برس کی یہی کہانی ہے
Post A Comment: