Sad poetry for Heart Broken in Urdu - Best Sad Poetry in Hindi - Dard Bhari Shayari For lovers
Click Here To Download
Click Here To Download
Hamain Ab Khoo K Kehta Ha Full Gazald in Urdu Font
ہمیں اب کھو کے کہتا ہے مجھے تم یادآتے ہو
کسی کا ہو کے کہتا ہے مجھے تم یادآتے ہو
سمندر تھا تو زوروشور سے لہریں بہاتا تھا
اب قطرہ ہو کے کہتا ہے مجھے تم یادآتے ہو
بیاں کرتے جو حال دل تو یوں مسکرا دیتا
اب وہی رو کے کہتا ہے مجھے تم یاد آتے ہو
نہ پوچھ عالم اس سنگدل کی بد نصیبی کا
کہسب کچھ کھو کے کہتا ہے مجھے تم یاد آتے ہو
ہمیں اب کھو کے کہتا ہے مجھے تم یادآتے ہو
کسی کا ہو کے کہتا ہے مجھے تم یادآتے ہو
سمندر تھا تو زوروشور سے لہریں بہاتا تھا
اب قطرہ ہو کے کہتا ہے مجھے تم یادآتے ہو
بیاں کرتے جو حال دل تو یوں مسکرا دیتا
اب وہی رو کے کہتا ہے مجھے تم یاد آتے ہو
نہ پوچھ عالم اس سنگدل کی بد نصیبی کا
کہسب کچھ کھو کے کہتا ہے مجھے تم یاد آتے ہو
Post A Comment: