New Whatsapp Status 2019 - islamic Whatsapp Status - Short Islamic Quotes
Click Here To Watch The Video
New Whatsapp Status 2019 - islamic Whatsapp Status - Short Islamic Quotes with Lyrics
حضوراکرمؐ سے
Click Here To Watch The Video
New Whatsapp Status 2019 - islamic Whatsapp Status - Short Islamic Quotes with Lyrics
حضوراکرمؐ سے
ایک شخص کے سوالات اورآپؐ کے جواب
🌿🌸🌿🌸🌿🌸🌿
چاہتاہوں گناه نہ کروں
فرمایا جهوٹ مت بولو
💜💜💜💜
🌿🌸🌿🌸🌿🌸🌿
داناترین شخص بننا چاہتا ہوں
فرمایاخداسےڈرتےرہاکرو
💜💜💜💜💜
🌿🌸🌿🌸🌿🌸🌿
خداکے مخلص بندوں میں سے ہوناچاہتاہوں
فرمایا دن رات قرآن کی تلاوت کیاکرو
💜💜💜♥
🌿🌸🌿🌸🌿
چاہتا ہوں میرادل ہمیشہ زنده رہے
فرمایا موت کو مت بهولو
💜💜💜💜💜
🌿🌸🌿🌸🌿🌸
چاہتاہوں ہمیشہ رحمت حق میں رہوں
چاہتاہوں ہمیشہ رحمت حق میں رہوں
فرمایا مخلوق خداکےساتهہ نیکی کرو
💜💜💜💜
🌿🌸🌿🌸🌿🌸🌿
چاہتاہوں دشمن سے ہمیشہ محفوظ رہوں
فرمایاہمیشہ خدا پرتوکل کرو
💜💜💜
🌿🌸🌿🌸🌿🌸🌿
لوگوں کے درمیان خواری اور ذلت سے بچنا چاہتاہوں
فرمایا پرہیز گاری اختیارکرو گناہوں سے پرہیزکرو
💜💜💜💜💜
🌿🌸🌿🌸🌿🌸🌿
چاہتاہوں میری عمر لمبی ہو
فرمایا صلہ رحمی کرو
اپنے عزیزواقارب کے ہاں آیا جایا کرو
اور انکو پوچهتے رہاکرو
اور انکو پوچهتے رہاکرو
💜💜💜💜💜
🌿🌸🌿🌸🌿🌸🌿
رزق وروزی کی کثرت چاہتاہوں
فرمایا ہمیشہ با وضو رہاکرو
💜💜💜💜💜
🌿🌸🌿🌸🌿🌸🌿
دوزخ کی آگ میں جلنے سے بچنا چاہتا ہوں
فرمایا اپنی آنکهیں اور زبان بند رکهو.یعنی انکی حفاظت کرو
👀👅👀👅👀👅
💜💜💜💜💜
🌿🌸🌿🌸🌿🌸🌿
چاہتا هوں لوگوں میں ہمیشہ باوقار رہوں
فرمایا کسی سے کبهی کچھ مت مانگو
💜💜💜💜
🌿🌸🌿🌸🌿🌸🌿
چاہتاہوں میرے مال و دولت میں اضافہ ہو
فرمايا ہررات سوره واقعه کی تلاوت جاری رکهو
💜💜💜💜
🌿🌸🌿🌸🌿🌸
قیامت کے دن امان میں رہنا چاہتا ہوں
فرمایا مغرب اورعشاء کی نماز کے درمیان
خدا کی عبادت میں مصروف رہو
خدا کی عبادت میں مصروف رہو
💜💜💜💜
🌿🌸🌿🌸🌿🌸🌿
اپنی نمازیں حضورقلب سے پڑهنا چاہتا ہوں
فرمایاوضو کرتے بہت زیاده توجہ اوراحتیاط کیا کرو
💜💜💜💜💜
🌿🌸🌿🌸🌿🌸🌿
چاہتا ہوں میرے نامہ اعمال میں گناه نہ ہوں
فرمایاماں باپ کے ساتهہ نیکی کرو
💜💜💜💜
🌿🌸🌿🌸
قبر کے عذاب سے بچنا چاہتاہوں
فرمایااپنا لباس پاک رکهو
💜💜💜💜💜
🌷و من الله التوفیق🌷
Post A Comment: