Akhrish Poetry Presents 2 line urdu poetry about Lahore Part: 6 Yeh Jo Lahore Say Mohabbat Hai
Click Here To Watch the Video
101
Click Here To Watch the Video
101
102

103
تکتے ہوئے ہر شے کو بڑی غور سے گزرے
ہم تیرے بعد جب بھی کبھی لاہور سے گزرے
دلوں کی چاہتوں کو کب مٹائے گا
ارے ظالم یہ بتا لاہور کب آئے گا
ارے ظالم یہ بتا لاہور کب آئے گا

تکتے ہوئے ہر شے کو بڑی غور سے گزرے
ہم تیرے بعد جب بھی کبھی لاہور سے گزرے

104
یونہی نہیں ہوتی تعریفیں لاہور کی
یہ جو اس زمانے کی ہیر ہے لاہور ہی کی تو ہے

105
یہ جو اس زمانے کی ہیر ہے لاہور ہی کی تو ہے

105
نہ پوچھو دل نادان کے مرض کی دوا
بس گرما گرم ☕چائے اور لاہورکی ٹھنڈی ہوا
106
وہی کوچہ جہاں ہو یار کی مسکراہٹیں کھلی
107
جب اس کی زندگی میں کوئی اور آ گیا
میں بھی گاؤں چھوڑ کے لاھور آ گیا
میں بھی گاؤں چھوڑ کے لاھور آ گیا
108
تم جو لاہور اب نہیں آتے
دل کہیں اور لگ گیا ہے کیا؟
دل کہیں اور لگ گیا ہے کیا؟
109
اپنے حصے کی چائے بھی دےدوں
لیکن شرط لاہور آ کے پینی ہے
110
لاہور دل جو پنجاب کا ٹھہرے
دل پھر دل کے سوا اور کہاں لگتا ہیں
111
اِن فضاؤں کو ھے فردوس سے اک نسبتِ خاص
شہرِ لاہور پہ ہر شہر لُٹا بیٹھا ہوں
112
ہر بار ہم نےبدلی راہ اپنی
ہر بار تیرے شہر لاہور میں نکلے
ہر بار تیرے شہر لاہور میں نکلے
113
دل لگا بیٹھا ہوں لاہور کے ہنگاموں سے
پیار ہے پھر بھی ہری پور، تری شاموں سے
114
یہ عشق نہیں آساں بس اتنا سمجھ لیجئے
لاہور کی گلیاں ہیں اور تیر کے جانا ہے

115
تجھ کو معلوم ہے درویش نگاہوں والے
ہم تری دید کو لاہور میں آئے ہوئے ہیں

116
قلعہ، انارکلی، یادگار، باغ جناح
میں تیرے شہر کا ہر دور دیکھنے آوں
تو خود دکھانے کا وعدہ کرے تو ممکن ہے
میں اب کے چھٹیوں میں لاہور دیکھنے آوں

117
بلایا ہے محبت نے سو اس کی اور جانا ہے
ذرا فرصت ملے مجھ کو مجھے لاہور جانا ہے

118

119
وہاں پر اکیلے کیا کرو گے

120
لاہور کی گلیاں ہیں اور تیر کے جانا ہے

تجھ کو معلوم ہے درویش نگاہوں والے
ہم تری دید کو لاہور میں آئے ہوئے ہیں

116
قلعہ، انارکلی، یادگار، باغ جناح
میں تیرے شہر کا ہر دور دیکھنے آوں
تو خود دکھانے کا وعدہ کرے تو ممکن ہے
میں اب کے چھٹیوں میں لاہور دیکھنے آوں

بلایا ہے محبت نے سو اس کی اور جانا ہے
ذرا فرصت ملے مجھ کو مجھے لاہور جانا ہے

118
میں بھی ملتان کی گلیوں کو پلٹ جائو گا
تم مجھے علم ہے لاہور کے ہو جائو گے

وہاں پر اکیلے کیا کرو گے
یہیں لاہور ہی آ بسو نا

یہ جو لاہور سے محبت ہے
یہ کسی اور سے محبت ہے
اور وہ "اور" تم نہیں شاید
مجھ کو جس اور سے محبت ہے
Post A Comment: