میں خوابوں میں خیالوں میں تجھے محسوس کرتا ہوں
اندھیروں میں اجالوں میں تجھے محسوس کرتا ہوں
جو بے تاثیر ہو جائے دعائےِ نیم شب میری
تو اپنے خالی ہاتھوں میں تجھے محسوس کرتا ہوں
نسیم ِ صبح کا جھونکامجھے چھو کر گزر جائے
تو اپنے آس پاس ہی ومیں محسوس کرتا ہوں
کھلی آنکھوں سے جب جاناں دکھائی کچھ نہیں دیتا
Post A Comment: