Bandh Lain Hath Pay Seeny Pay Saja Lain Tum Ko Full Urdu Poem By Shafique Khokhar-- www.akhrish.com
باندھ لیں ہاتھ پہ سینے پہ سجا لیں تمکو
جی میں آتا ہے کہ تعویز بنا لیں تم کو
پھر تمھں روز سنواریں تمھں بڑھتا دیکھں
کیوں نہ آنگن میں چنبیلی سا لگا لیں تمکو
کیا عجب خواہیشیں اَٹھتی ہیں ہمارے دل میں
کر کے مناَ سا ہواؤں میں اچھالیں تم کو
کبھی خوابوں کی طرح آنکھھ کے پردے میں رہو
کبھی خواہش کی طرح دل میں بلا لیں تمکو
اس قدر ٹوٹ کے تم پہ ہمیں پیار آتا ہے
Post A Comment: