السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
دُعا
اے اللہ تو نے

حضرت اسماعیل کوقربانی کے وقت محفوظ رکھا۔۔۔
حضرت عیسی کو سُولی پہ محفوظ رکھا۔۔۔
حضرت ابراہیم کو آگ سے محفوظ رکھا۔۔۔
حضرت مُوسی کو فرعون کے حملے سے محفوظ رکھا۔۔۔
حضرت یونس کو مچھلی کے پیٹ میں محفوظ رکھا۔۔۔
حضرت نُوح کو طوفان سے کشتی میں محفوظ رکھا۔۔۔
یااللہ ایسے ہی اپنی رحمت سے اِس دُعا کے لکھنے والے اور اس کو پڑھنے والے اور اس کو آگے بھیجنے والے کو اور ان سب کے تمام گھر والوں کو ،،،،،،
ہر مُصیبت
دُکھ
آزماٸش
افلاس
تنگی
قرض
مرض
بھوک
بیماری
اور ہر پریشانی
سے محفوظ رکھنا۔۔۔
آمین

روکٸے نہیں
اس دُعا کو گردش میں رکھیۓ
جانے کہاں دُعا قبول ہو جاۓ۔۔۔

 Aik Behtreen Dua | Best Islamic Dua in Urdu Hindi By Shafique Khokhar-- www.akhrish.com

Share To:

Shafique Khokhar

Post A Comment: