Wo Raste Tark Karta Ho wo Mazil Chor Deta Ho Full Urdu Hindi Ghazal By Shafique Khokhar-- www.akhrish.com
وہ رستے ترک کرتا ہوں وہ منزل چھوڑ دیتا ہوں
جہاں عزت نہیں ملتی وہ محفل چھوڑ دیتا ہوں
کناروں سے اگر میری خودی کو ٹھیس پہنچے تو
بھنور میں ڈوب جاتا ہوں وہ ساحل چھوڑ دیتا ہوں
مجھے مانگے ہوئے سائے ہمیشہ دھوپ لگتے ہیں
میں سورج کے گلے پڑتا ہوں بادل چھوڑ دیتا ہوں
تعلق یوں نہیں رکھتا کبھی رکھا کبھی چھوڑا
Post A Comment: