Erada Tark E Ulfat Ka Mere Sarkar Rehne Do Full Urdu Hindi Ghazal By Shafique Khokhar-- www.akhrish.com
ارادہ ترک الفت کا میری سرکار رہنے دو
حسیں یادوں کا میرے گرد یہ حصار رہنے دو
یقیں جانو میرےدل کو سکوں اس سےمیسر ہے
یہ تیر نظر جاناں ، جگر کے پار رہنے دو
ہٹا لو سب گلوں کو تم مجھے اذن سفر دے دو
کہ میں سرشار الفت ھو یہ راہ پرخار رہنے دو
وہ آئیں گے دکھاوں گا سبھی نقش فراق ان کو
میرا سائباں بھلے لے لو مگر دیوار رہنے دو
مجھےملنےکوکیوں آخرتم اتنا سج سنورتے ھو
نظر کا وار کافی ہے حسن کا وار رہنے دو
تیرے فرخ الجھنےسےمیری خصلت نہ بدلےگی
Post A Comment: