Husn Ki Jheel Ho Tum Aur Kinare Hain Ye Hont Full Urdu Hindi Ghazal By Shafique Khokhar-- www.akhrish.com
حسن کی جھیل ھو تم اور ------- کنارے ھیں یہ ھونٹ
سچ تو یہ ھے کہ مجھے جان سے پیارے ھیں یہ ھونٹ
میں نے ھر بار محبت سے ------------ انہیں چوما ھے
اس نے ھر بار محبت سے ------ اُبھارے ھیں یہ ھونٹ
ہاتھ ھونٹوں پہ مرے رکھ کے ------ مجھے کہنے لگے
روکیئے ان کو بہت شوق کے ----- مارے ھیں یہ ھونٹ
ا
بند ھوتے ھیں یہ انکار کی ---------- صورت میں مگر
ادھ کھلے ھوں تو محبت کے ---- اشارے ھیں یہ ھونٹ
آج خود اپنے مقدر پہ ----------------- مجھے رشک آیا
آج ھونٹوں میں مرے اس نے ---- اتارے ھیں یہ ھونٹ
چوم کر ھونٹ مرے اس نے ----------- کہا تھا یہ قتیل
بس تمہارے ھیں تمہارے ھیں - تمہارے ھیں یہ ھونٹ
Post A Comment: