Mohabbat jeet hoti hai magar yeh haar jati hai Full Urdu Hindi Ghazal By RJ Rubi -- www.akhrish.com
محبت جیت ہوتی ہے مگر یہ ہار جاتی ہے
کبھی دلسوز لمحوں سے' کبھی بیکار رسموں سے
کبھی تقدیر والوں سے۔ کبھی بیکار قسموں سے
کبھی یہ پھول جیسی ہے ۔ کبھی یہ دھول جیسی ہے
کبھی یہ چاند جیسی ہے ۔ کبھی یہ دھوپ جیسی ہے
کبھی یہ مسرور کرتی ہے ۔ کبھی یہ روگ دیتی ہے
کسی کا چین بنتی ہے۔ کسی کو رول دیتی ہے
کبھی لے پار جاتی ہے۔کبھی یہ مار جاتی ہے

Post A Comment: