2 lines Urdu Hindi poetry Part;1 By Shafique Khokhar -- www.akhrish.com
1
1
بڑا دشوار ہوتا ہے کسی کو یوں بھلا دینا,
کہ جب وہ جذب ہو جائے رگوں میں خون کی مانند,
2
جس حال میں ہے، جہاں ہے، اسے رہنے دیجئے،،،،،
وہ یاد آگیا تو بھلایا نہ جائے گا۔۔۔۔۔!!!!!
3
اذیت کا یہ مقام بھی ... در پیش ہے اب
سہنا بھی درد ہے اور کہنا بھی نہیں ہے
4
صبر ...... تہذیب ہے محبت کی !
وہ ..... سمجھتے ہیں بے زبان ہوں میں
5
Dekhta Hoon Tasveer_E_Yaar
To Khayal Aata Hai,,,?
Dost....
.
Har Bat La Jawab Thi Agar Bewafa Na Hota....!
6
اشکوں کی ضمانت بھی جہاں کام نہ آئے
اس بزم میں لفظوں کا یقین کون کرئے گا۔؟
7
رات ہے اور تیری یادوں کاتسلسل اتنا
نیند آتی ہے تو آنکھوں کو برا لگتا ہے
8
ﺩﮐﮭﺎﺋﯿﮟ ﮐﯿﺎ ﺗﻤﮩﯿﮟ ﺩﺍﻏﻮﮞ ﮐﯽ ﻻﻟﮧ ﺍﻧﮕﯿﺰﯼ
ﮔﺰﺭ ﮔﺌﯿﮟ ﻭﮦ ﺑﮩﺎﺭﯾﮟ ﻭﮦ ﻓﺼﻞ ﮨﯽ ﻧﮧ ﺭﮨﯽ
9
نظامِ ميکدہ بگڑا ھوا ھے اِس قدر ساقۍ
اُسۍ کو جَام ملتا ھے جسے پينا نہيں آتا
10
دنیا تیرے وجود کو کرتی رہی تلاش
ہم نے تیرے تصور کو ہی محبت بنا لیا
11
تمہارا نام کسی اجنبی کے لب پر تھا..😊💔
بات ذرا سی تھی مگر #دل پہ لگی بہت..😞💘
12
لگا کر عشق کی بازی سنا ہے دل دے بیٹھے ہو
محبت مار ڈالے گی ابھی تم پھول جیسے ہو
13
سراپا عشق بن کر ہم___ تجلی آشنا ہو کر!
تمہاری بزم سے آئے ہیں جانے کیا سے کیا ہو کر
14
لوگ کہتے ہیں تم _بہت بدل گئے ہو
بتاؤ ٹوٹے ہوئے پتے اب رنگ بهی نہ بدلیں
15
کتنا چالاک میرا یار ستم گر نکلا__
تحفے میں گھڑی دی ہے مگر وقت نہیں
16
❤شاعری کیلئے کچھ خاص نہیں چاہئے ❤
💔اک یار چاہئے وہ بھی دغا باز چاہئے💔
17
شدت درد سے-------شرمندہ نہیں-------میری وفا...
جن سے گہری دوستی ہو وہ زخم بھی گہرا دیتے ہیں
18
هم روز بیان کرتے هیں...مصروں کے جال میں!!
لفظوں کے هیر پهیر میں...اس دل کی سسکیاں
19
غضـب کـــی دھـوپ تھـی تنہـائیــوں کـے جنگل میـــں
شجـر بہـت تھے مگـر__ کوئــی سـایـہ دار نـہ تھـا
20





















Post A Comment: