Urdu Quotations|life changing motivational quotes|Shafique Khokhar||urdu hindi quote By Shafique Khokhar-- www.akhrish.com
1
1
👈خوبصورت ھے وہ دل جو کسی کے "درد" کو سمجھے وہ ھاتھ جو کسی کو "مشکل" وقت میں تھام لےوہ "سوچ" جو کسی کے لیے اچھا سوچے😊😊
2
دوسروں کی خامیاں چھوڑو
کبھی اپنے آگے بھی تو آئینہ رکھو
3
اچھا سوچئے اور اچھا بولئے ۔۔
کیونکہ بدزبانی اور بدگمانی دو ایسے عیب ہیں جو انسان کے ہر کمال کو زوال میں بدل دیتا ہے ۔۔
4
ہمیشہ خوش رہا کرو، کیونکہ پریشان ہونے سے کل کی مشکل دور نہیں ہوجاتی۔
بلکہ آج کا سکون بھی چلا جاتا ہے ۔۔۔
5
کبھی بھی خود کو اتنا قیمتی ظاہر نہ کرو کہ ہر کوئی تمہیں دل سے نکال دے،
کیونکہ جس چیز کہ قیمت زیادہ ہوتی ہے اکثر لوگ اسے چھوڑ جاتے ہیں ۔۔!!
6
جب بھی فارغ وقت ملے تو اپنی ماں کے پاس جاکر بیٹھ جایا کرو ۔۔
کیونکہ ماں کے ساتھ گزرا ہوا وقت کل قیامت کے دن نجات کا باعث بنے گا ۔۔!!
7
اچھے کے ساتھ اچھے بن کے رہو لیکن برے کے لئے برے مت بنو ۔۔۔
کیونکہ تم پانی سے خون صاف کر سکتے ہو پر خون سے خون نہیں ۔۔!!
8
زندگی کو ضرورت میں رکھو، خواہشات کی طرف نہ لے جاؤ،
ضرورت تو فقیروں کی بھی پوری ہوتی ہے، اور خواہش بادشاہوں کی بھی باقی رہ جاتی ہے ۔۔!
9
جب جب آپ دوسروں کی زندگی میں دخل دینے کی کوشش کرتے ہیں ۔۔۔!! ۔
تب تب آپ اپنی زندگی کو بدتر بناتے ہیں ۔۔!!
10
بہت سے لوگ خوف زدہ ہوجائیں ۔۔
اگر وہ آئینے میں اپنے چہرے کے ساتھ ساتھ اپنا کردار بھی دیکھ پائیں ۔۔!!
Urdu Quotations|life changing motivational quotes|Shafique Khokhar||urdu hindi quote By Shafique Khokhar-- www.akhrish.com
Post A Comment: