Mohabbat KA Meem BHI Kuch Nirala He Ha Full Urdu Poem By Shafique Khokhar-- www.akhrish.com
محبت کا """میم""" بھی کچھ نرالا ہى ہے,
محبت کا """میم""" بھی کچھ نرالا ہى ہے,
مل جائے تو "میاں" نہ ملے تو "ماموں"..😂😂
محبت کا"""ح"""بھی کچھ کم نہیں ہے
مل جائے تو "حقیقت "نہ ملے تو ""حسرت
.
محبت کا " ب " بھی کتنا نرالا ھے
مل جائے تو " بیوی " نہ ملے تو " باجی "
محبت کی "ت" بھی ہے لاجواب
Post A Comment: