Muskura Kar Khitab Karte Ho Full Urdu Hindi Ghazal By Shafique Khokhar-- www.akhrish.com
مسکرا کر خطاب ---------- کرتے ھو
مسکرا کر خطاب ---------- کرتے ھو
عادتیں کیوں خراب -------- کرتے ھو
ھم تو تم کو پسند --------- کر بیٹھے
تم کسے انتخاب ---------- کرتے ھو
خار کی نوک کو --------- لہو دے کر
انتظار گلاب -------------- کرتے ھو
یہ نئی احتیاط ----------- دیکھی ھے
آئنے سے حجاب ---------- کرتے ھو
کیا ضرورت ھے ---- بحث کرنے کی
کیوں کلیجہ کباب --------- کرتے ھو
ایک دن اے عدم ------- نہ پی تو کیا
Post A Comment: