Ye Muhabatain Ye Enaitain Ye Musratain Tere Nam Hain Full Urdu Poem By RJ Shafique Khokhar-- www.akhrish.com
یہ محبتیں, یہ عنایتیں,
یہ مسرّتیں تیرے نام ہیں،
میرے ہم قدم! میرے ہم نشیں
یہ رفاقتیں تیرے نام ہیں__
کبھی گمشدہ, کبھی روبرو,
کبھی آئینہ, کبھی عکس تو،
میرے ہم نوا میری خواہشیں
میری صحبتیں تیرےنام ہیں
کبھی یہ ہنسی,کبھی یہ نمی,
کبھی رنجشیں ,کبھی قربتیں،
میری زندگی کی حسیں سبھی
یہ عبارتیں تیرے نام ہیں__؛؛؛
تیری ذات سےہیں جڑی ہوئی
میری منتیں بھی دعائیں بھی،
میرے دلبرا میرےعشق کی
Post A Comment: