Phir hoi Sheen ALif Meem Khuda khair kare Full Urdu Poem By RJ Shafique Khokhar-- www.akhrish.com
پھر ہوئی شین الف میم ، خدا خیر کرے
ہاتھ میں آگیا پھر جیم الف میم، خدا خیر کرے،،،!
۔۔
عشق پہلا ہے، مجھے ڈر ہے، ہو نہ جاؤں کہیں
نون الف کاف الف میم ، خدا خیر کرے،،،!!!
۔۔
عشق کی راہ گزر میں نظر آتے ہیں مجھے
ہر طرف دال الف میم ، خدا خیر کرے،،،!
۔۔
تُو میرے واسطے سکھ چین ،میرے واسطے تُو
الف مد 'آ 'رے' الف میم، خدا خیر کرے،،،!!!!
۔۔
عین ، شین، قاف سے پالا ہے میرا جب سے پڑا
کچھ نہیں کاف الف میم، خدا خیر کرے،،،،!!!!
۔
ایک اپنا تھا، خدا جانے ہوا کیا اس کا!
Post A Comment: