Gee Karta Ha Tera Hath Pakro Full Urdu Poem By RJ Shafique Khokhar-- www.akhrish.com
جی کرتا ھے
ترا ہاتھ پکڑوں
اور تجھے پاس بیٹھاؤں
پھر یقین دلاؤں اپنی وفا کا !
اور یقین دلاتے دلاتے
مری آنکھوں سے سفید کی جگہ
سرخ آنسو بہنے لگیں
پھر ادھر تجھے یقین آۓ
ادھر مری جان نکل جاۓ
ہم دُنیا سے منہ موڑ لیں اور تُجھے
عمر بھر کا پچھتاوا لگ جاۓ
تُو گلی گلی یہ کہتا پھرے
Post A Comment: