Aj Kal Sab anjane Lagte Ha Full Urdu Poem By RJ Shafique Khokhar-- www.akhrish.com
آج كل سب انجانے لگتے ہیں
اپنے ہی بیگانے لگتے ہیں
اس قدر سب سے تنہاں ہوے
محفل بھی ویرانے لگتے ہیں
زرا سی نیند کیا لگی میری
سب لوگ دفنانے لگتے ہیں
کس کو سناوں اپنی داستاں
سب كو تو افسانے لگتے ہیں
جب درد اپنوں سے ملتا ہے
آنكهيں اشك بہانے لگتے ہیں
جب دل میں خوشى ہوتی ہے
اداس موسم بھی سہانے لگتے ہیں
تم سب سے ملو خلوص دل سے سلام
آج کل تو مطلبی زمانے لگتے ہیں
Post A Comment: