Ab Kon Kahe Tumse Bas Ek Muhabta Ha Full Urdu Poem by Shafique Khokhar
اب کون کھے تم سے
بس ایک محبت ھے
بے نام اداسی ھے
اب کون کھے تم سے
بیچین طبیعت ھے
گھمبیر أداسی ھے
اب کون کھے تم سے
تیرے ھی تصور سے
دلگیر أداسی ھے
اب کون کھے تم سے
مین غم کا مصور ھون
تصویر اداسی ھے
اب کون کھے تم سے
اک قید ھے زخموں کی
زنجیر أداسی ھے
اب کون کھے تم سے
پائی ھے سزا جس کی
تقصیر اداسی ھے
اب کون کھے تم سے
ھاتھون کی لکیرون کی
تقدیر اداسی ھے
اب کون کھےتم سے
تم خواب محبت ھو
تعبیر أداسی ھے
اب کون کھے تم سے
مالک ھون مین اکیلا
جاگیر اداسی ھے
اب کون کھے تم سے
ابرو ھے کماں جیسے
اور تیر أداسی ھے
اب کون کھے تم سے
ان عشق صحیفوں کی
تفسیر اداسی ھے
اب کون کھے تم سے
جلوه ھے محبت کا
تنویر أداسی ھے
اب کون کھے تم سے
دنیا مین تمھاے بن
Post A Comment: