Mujhe Civic Nahe Chahye ( Urdu Poetry ) | New Urdu Poetry 2021 | Shero Shayari | Poetry Status


مجھے
 "Civic"
 نہیں چاہئیے
آپ کا ہاتھ پکڑ کر فجر کے بعد پیدل چل کر 
مجھے ہر وہ جگہ دیکھنی ہے
 جہاں آپ کی پچھلی زندگی گزری
مجھے وہاں قدم رکھ کر چلنا ہے
 جہاں آپ کے قدموں کے نشان چل رہے
مجھے برانڈڈ کپڑوں سے بھری الماری نہیں چاہئیے
 مجھے بس چند وہ سوٹ چاہئیے جو روز آپ اپنی پسند سے نکال کردیں
 اور کہیں کہ یہ پہنو
 یہ تم پر بہت سوٹ کرتا ہے
مجھے سونے کے کنگن کی خواہش نہیں 
مجھے تو بس وہ چوڑیاں چاہئیے 
جو راہ گزرتے ہوئے آپ کو دکھائی دیں
 اور میرا خیال آنے پر آپ مسکرا کر لے آئیں
مجھے محل نہیں چھوٹا سا گھر چاہئیے
 جہاں ہم سب مل کر محبت سے رہیں  
اور سب لڑکیاں ایسی ہی ہوتی ہیں♥️♥️♥️

Mujhe Civic Nahe Chahye ( Urdu Poetry ) | New Urdu Poetry 2021 | Shero Shayari | Poetry Status



Share To:

Shafique Khokhar

Post A Comment:

0 comments so far,add yours