2 lines Urdu Poetry || Ramzan poetry || 2 line shayari || Dard bhari shayari || Tik tok Shayari
Click Here To watch the Video

1
وقت افطار جو ہونٹوں سے لگے 
اس پانی سے زیادہ عزیز ہو تم

2
پچھلے رمضان تہجد میں جسے مانگا تھا
اس رمضان اسے بھولنے کی دعا مانگی ہے


3
‏توں ایویں چنگا لگدا ایں 
‏جیویں وقت افطار تے روح افزا

4
سال بھر بھــوک چھپاتا رہا جو لوگوں سے
آج وہ فخر سے بولے گا "مـــیـرا روزہ ہے"

5
میرے پہلے روزے کی 
پہلی دعا ہو تم

6
کیا ہماری "نماز" کیا "روزہ".
بخش دینے کے سو بہانے ہیں

7
بے زبانوں کو جب وہ زبان دیتا ہے
پڑھنے کو پھر وہ قرآن دیتا ہے
بخشش پہ آتا ہے جب امت کے گناہوں کو
تحفے میں گناہ گاروں کو رمضان دیتا ہے

8

تیرے ہاتھ سے جو رکھوں تیرے ہاتھ سے جو کھولوں
مختصر سی اک خواہش کہ ایک ایسا بھی روزہ ہو 




9
پیاسے خشک ہونٹوں کی صدا کیا تھی
رمـضـان بـتاتا ہـے کہ کربـلا کـیا تـھی


10
وقتِ افطار تیرا نام نکل کر دل سے
خود بخود میری مناجات میں آ جاتا ہے

11
ہیں نمازیں سبھی میری پوری
فرض انسانیت قضا ہوا ہے

12
آؤ کہ تم کو دیکھ کے افطار کر لیں ہم
مدت ہوئی ہے آنکھ کا روزہ رکھے ہوئے

13
میں روزہ دار نو عمر رمضان اولیں
تو آخری عشرے کی کوئی دلنشیں دعا


14
ھے عشق کے روزے میں فقط لذتِ سحری
تاعمر نہیں صُورتِ افطارخبردار

15
سحری کر لی، چائے پی لی .
تیری یاد کی بھوک ہے باقی .

16
❤️عشق اور محبت کی باتوں کو چھوڑو صاحب😊
❤️رمضان ہے چلو خدا کو منانے چلتے ہیں

17
کھولوں جو تیرے دیدارسے
کاش کوئی روزه ایسا بھی ھو

18
تیرے صبر کی بھی کوئی مثال نہیں
لبوں پر پیاس کی شدت اور ہاتھوں میں وضو کا پانی

2 lines Urdu Poetry || Ramzan poetry || 2 line shayari || Dard bhari shayari || Tik tok Shayari
2 lines Urdu Poetry || Ramzan poetry || 2 line shayari || Dard bhari shayari || Tik tok Shayari









Share To:

Shafique Khokhar

Post A Comment: