khalil ur rehman shayari - Sad Shayari - Sad poetry - Urdu Poetry - Hindi Poetry - Sad Ghazal
Click Here To Download The Video
Click Here To Download The Video
مسافت کبھی منزل کا تعین نہیں کرتی،
اس راہ میں بس پاؤں کے چھالے نہیں جاتے،
ان تشنہ لبوں کو ہے میرے خون سے نسبت،
پتھرجو میری سمت اچھالے نہیں جاتے،
اس واسطے اس شخص سے کہنا تھا کہ نہ جا،
کوئی چھوڑ کہ جائے تو حوالے نہیں جاتے.
دل سے مجھے رغبت تھی میرے دوست وگرنہ
ٹوٹے ہوئے شیشے تو سنبھالے نہیں جاتے
رہتے ہیں مری آنکھ میں کچھ خواب مجسم
بت ہیں کہ جو کعبے سے نکالے نہیں جاتے
Post A Comment:
0 comments so far,add yours