2 Line Romantic Poetry in Urdu-2line Sad Shayari in Hindi -Best 2line Shayri- 2 Lines Poetry Part:12
Click Here To Watch The Video
2 Line Romantic Poetry in Urdu With Pics
1
Click Here To Watch The Video
2 Line Romantic Poetry in Urdu With Pics
1
آج دروازے کی ہر دستک نے تڑپایا مجھے
آج تو ہر کال پر سوچا تمھاری تو نہیں

2
اپنی نادیدہ انگلیوں کے ساتھ
میرے بالوں کو وہ سنوارتی تھی

3
میں کیسے یاد رہوں گی تجھے
ہائے میرے تو ہم نام بھی بہت کم ہیں

4
کھلی زلفیں ، گلابی ہونٹ اور غضب کی آنکھیں
تم ویسے ہی جان مانگ لیتے اتنا اہتمام کیوں کیا

5
وہ ہاتھ چُوما ہوا ہے ہمارے ہونٹوں کا
وہ ہاتھ دیکھنا تم روٹیاں جلائے گا
6
اک بـدن ہے مـری نگـاہوں میں
جس پہ ہونٹوں کے بل چلوں گا میں

7
تُو نے دیکھی ھے , وہ پیشانی وہ رخسار وہ ہونٹ
زندگی جن کے تصّور میں ، لٹا دی ہم نے

8
مجھ کو منانے کے لئے وہ ہو شیار لڑکی
رکھ دیتی ہے میرے پاؤں پر پاؤں

9
مہندی والی چاہت کا پیغام ملا ہے پہلی بار
اس نے اپنے ہاتھ پہ میرا نام لکھا ہے پہلی بار

10
رات ہونے دو لوگ سونے دو
چاند کو ہم دربدر دیکھیں گے
11
تم نے کہہ دیا جسے اپنا
وہ تو سنتے ہی مر گیا ہو گا

12
تجھ کو دیکھا تو پھر میں نے اسکو نہ دیکھا
چاند منتیں ہی کرتا رہا میں چاند ہوں میں چاند ہوں

13
سُدھ بُدھ اپنی کھو بیٹھا ہوں
جانے کِس کی ہو بیٹھا ہوں

14
اس کے چہرے کا رنگ کیا ہوگا
جس کے پاؤں سے کہکشاں نکلے

15
ایک تبسم میں جیت لوں سب کو
میں اتنا دلکش مسکراتا ہوں
16
سب کلائی کی بات ہے پیارے
چوڑیاں کب حسین ہوتی ہیں


18
ارے رہنے دیجئے
آپ کی زُلف میں خود سنوارو گا

19
اس پہ قربان کہ جس نے تری آواز سنی
صدقے اس آنکھ کے جس نے ترا جلوہ دیکھا

20
نازکی اس کے لب کی کیا کہئے
پنکھڑی اک گلاب کی سی ہے

Latest 2 line urdu poetry 2019
آج تو ہر کال پر سوچا تمھاری تو نہیں

2
اپنی نادیدہ انگلیوں کے ساتھ
میرے بالوں کو وہ سنوارتی تھی

3
میں کیسے یاد رہوں گی تجھے
ہائے میرے تو ہم نام بھی بہت کم ہیں

4
کھلی زلفیں ، گلابی ہونٹ اور غضب کی آنکھیں
تم ویسے ہی جان مانگ لیتے اتنا اہتمام کیوں کیا

5
وہ ہاتھ چُوما ہوا ہے ہمارے ہونٹوں کا
وہ ہاتھ دیکھنا تم روٹیاں جلائے گا
6
اک بـدن ہے مـری نگـاہوں میں
جس پہ ہونٹوں کے بل چلوں گا میں

7
تُو نے دیکھی ھے , وہ پیشانی وہ رخسار وہ ہونٹ
زندگی جن کے تصّور میں ، لٹا دی ہم نے

8
مجھ کو منانے کے لئے وہ ہو شیار لڑکی
رکھ دیتی ہے میرے پاؤں پر پاؤں

9
مہندی والی چاہت کا پیغام ملا ہے پہلی بار
اس نے اپنے ہاتھ پہ میرا نام لکھا ہے پہلی بار

10
رات ہونے دو لوگ سونے دو
چاند کو ہم دربدر دیکھیں گے
11
تم نے کہہ دیا جسے اپنا
وہ تو سنتے ہی مر گیا ہو گا

12
تجھ کو دیکھا تو پھر میں نے اسکو نہ دیکھا
چاند منتیں ہی کرتا رہا میں چاند ہوں میں چاند ہوں

13
سُدھ بُدھ اپنی کھو بیٹھا ہوں
جانے کِس کی ہو بیٹھا ہوں

14
اس کے چہرے کا رنگ کیا ہوگا
جس کے پاؤں سے کہکشاں نکلے

15
ایک تبسم میں جیت لوں سب کو
میں اتنا دلکش مسکراتا ہوں
16
سب کلائی کی بات ہے پیارے
چوڑیاں کب حسین ہوتی ہیں

17
چوم لینا حسین چیزوں کو
یہ تو میری پرانی عادت ہے
18
ارے رہنے دیجئے
آپ کی زُلف میں خود سنوارو گا

19
اس پہ قربان کہ جس نے تری آواز سنی
صدقے اس آنکھ کے جس نے ترا جلوہ دیکھا

20
نازکی اس کے لب کی کیا کہئے
پنکھڑی اک گلاب کی سی ہے

Post A Comment: