Aik Muhabbat Aur Sahi - 2 Lines Romantic Poetry - دو لائن اردو شاعری - Two Lines Poetry Part:11
2 line Romantic Poetry part:11 in Urdu Lyrics
1
لوگ جب تیرا نام لیتے ہیں
ہم کلیجے کو تھام لیتے ہیں
2
پیار جھوٹا نکلے تو خود کو سنبھالنا مشکل ھوتا ھے
پیار سچا نکلے تو بچوں کو سنبھالنا مشکل ھوتا ھے
3
ﮨﻮﺵ ﮐﺲ ﮐﻮﮐﮩﺎﮞ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ
ﺭﻭﺑﺮﻭ ﺟﺐ ﻭﮦ ﻣﮩﺮﺑﺎﮞ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ
4
تجھے نہ دیکھوں تو چین مجھے آتا نہیں ہے
اک تیرے سوا کوئی اور مجھے بھاتا نہیں ہے
5
میں تجھے دیکھتا تو رہتا ہوں مگر مجھ سے
تجھ کو دیکھنے والےنہیں دیکھے جاتے
6
دیکھ رہا ہوں سامنے بیٹھی لڑکی کو
8
بڑی بے لگام سی ہوگئی ہیں میری آنکھیں
تیری دید کے مسلسل بہانے ڈھونڈتی ہیں
9
تیری یادیں بھی لاڈلی ہیں بہت
10
اس خوشی کا حساب کیسے ہو
وہ جو پوچھیں جناب کیسے ہو
11
گلگت سے بھی ٹھنڈا ہے تیری زلف کا سایہ
گزاریں گے تیرے پاس مئی جون اور جولائی

12
یوں نہ دیکھا کیجئیے "خدا" کے لئیے
بڑھ گئی محبت تو مصیبت ہو گی

13

12
یوں نہ دیکھا کیجئیے "خدا" کے لئیے
بڑھ گئی محبت تو مصیبت ہو گی

13
مت اسے ہاتھ لگانا وہ سجن آگ ہے آگ
14
تم پرندوں سے پوچھ سکتی ہو
15
جب سے آئینہ سکندر نے کیا ہے ایجاد
16
حسینوں کی بھری محفل ہو، ہم ہوں
17
اس نے جب پھول کو چھوا ہو گا
18
سلسلہ فجر تک جا پہنچا اذان عشاء سے
19
کاش میں ،ہوں، تم، ہو اور سنسان ،سڑک، ہو
20
جتنے بھی تل تیرے بدن پر ہیں
Post A Comment: