New Sad Poetry - Dil Mera Jal Raha Ha - New Heart Touching Poetry Collection - Deep poetry 
Click Here To Download The Video




دل میرا جل رہا ہے جلنے دو
اب کہانی کو رُخ بدلنے دو

چھوڑو وعدوں کو ساری باتوں کو
ضد کو رشتے سبھی نگھلنے دو

اپنی دنیاں سے کر دیا باہر
اپنے دل سے بھی تو نکلنے دو

رات ڈھلتے ہی تم چلے__جانا
رات کو صبح تک تو چلنے دو.

اس کی یادوں سے واسطہ توڑو
شام کو آج یوں ہی ڈھلنے___دو

تاج محتاج ہے اگر سر کا
تاج کے ساتھ سر اچھلنے دو

ہے جدائی سو اے نِدائے امید
ٹھہرو سبطین کو سمبھلنے دو

سبطین حیدر



Share To:

Shafique Khokhar

Post A Comment: