Yad hai tujh Say Bat Main Aksar Full Urdu Poem By RJ Shafique Khokhar-- www.akhrish.com
یاد ہے ؟؟
تجھ سے بات میں اکثر
ساری رات گزر جاتی تھی
لیکن پھر بھی ــــــــــ!
بات ادهوری رہ جاتی تهی
یاد ہے تجھ سے فون پہ اکثر
شب بهر چہل، شرارت اور لڑائی
چلتی رہتی، چلتی رہتی ....
دن چڑھ جاتا
دن بهر تیرے میسج پڑهتے
میسج لکهتے
آنکهیں جامد ہو جاتی تهیں
ہاتھ کی پوریں دکھ جاتیں
دیکھ یہ سارا کهیل تماشہ
Post A Comment: